حَوضِ نُعْمان {حَو (و لین) + ضے + نُع + مان} (عربی)
اسم معرفہ
1. ایک حوض یا تالاب جس کا پانی کھاری تھا مگر سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور کے وقت میٹھا ہو گیا۔