ظہور
Appearance
اردو
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔
اسم
[ترمیم]ظہور مذکر
- اظہار۔
- ظاہر ہونا۔
- نمایاں ہونا۔
- جلوہ۔
- تجلی۔
- رونق۔
- برکت۔
- اہل تشیع کے بارہویں امام کے متعلق جبکہ وہ پردہ غیب سے ظاہر ہوجائیں گے یا وہ وقت جب وہ لوگوں پر ظاہر ہوجائیں گے۔
مترادفات
[ترمیم]انگریزی
[ترمیم]- Appearing
- arising
- springing up; appearance
- manifestation
- visibility; coming to pass