مندرجات کا رخ کریں

خارش

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

خَارِش فارسی زبان کے مصدر خَارِیْدَن سے حاصل مصدر ہے۔ اردو میں بطور اسم مجرد بھی مستعمل ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں 1859ء میں ’’حزنِ اَختر‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم

[ترمیم]

خارش مذکر ایک جِلدی متعدی بیماری یا مرض جس میں چھوٹی چھوٹی پِھنسیاں کھجلی کے ساتھ نکلتی ہیں اور بالعموم یہ ہاتھوں یا اُنگلیوں کی پورَوں یا رانوں یا سرین کے درمیان پیدا ہوتی ہے۔

مترادفات

[ترمیم]

مرکبات

[ترمیم]

انگریزی

[ترمیم]
  • the itch; scab; manage