مندرجات کا رخ کریں

خشیت

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: خشوع

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

خَشِیَت عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اور اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری طور پر 1792ء میں ’’تحفۃ الاحباب‘‘ میں ملتا ہے۔

اسم

[ترمیم]

خشیت مؤنث