رجوع
Appearance
اردو
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]رُجُوع عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مادہ ر، ج، ع سے مشتق ہوا ہے۔ اردو زبان میں پہلی بار 1713ء میں استعمال ہوا۔
اسم
[ترمیم]رجوع مذکر
- پہلی جگہ پر لوٹنا۔
- سابق حالت کی طرف پھرنے کا عمل۔
- عود۔
- بازگشت۔
- واپسی۔
- رجوعِ قلب۔
- کسی طرف جُھکاؤ۔
- کسی جانب مڑ جائے یا رُخ کرنے کا عمل۔
- میلان یا رغبت (غیرت ، ضرورت یا اشتیاق وغیرہ سے)۔
- واپسی کی جگہ۔
- ابدی آرام گاہ۔
- منزل۔
- توجہ کو کھینچ لینا۔
- متوجہ کرلینا۔
- قانونی اصطلاح میں مقدمہ دائر کیے جانے کے عمل کو بھی رجوع کرنا کہتے ہیں۔اپیل دائر کرنے کو بھی کہا جاتا ہے۔
فعل میں توبہ کے لیے بھی استعمال ہوتا