مندرجات کا رخ کریں

راجعی

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: راجع، ارجاع، رجوع، اور راجعیہ

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

راجعی راجع سے مخرج ہوا ہے۔

اسم

[ترمیم]

راجعی مذکر

  • شیعوں کا ایک فرقہ جو اس امر کا قائل ہے کہ قیامت سے پہلے حضرت علی کرم اللہ وجہہ دنیا میں ظہور فرمائیں گے۔

حوالہ جات

[ترمیم]