راجعیہ

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: ارجاع، رجوع، اور راجعی

اردو[ترمیم]

اشتقاقیات[ترمیم]

راجِعِیَہ راجعی کا لاحقہ ٔ تانیث ہے۔ یعنی راجعی + ہ ، لاحقۂ تانیث۔ اردو زبان میں پہلی بار 1803ء میں استعمال ہوا۔

اسم[ترمیم]

راجعیہ مذکر

  • شیعوں کے ایک فرقے راجعی کے پیرؤکاروں کو کہتے ہیں کہ جن کا عقیدہ ہے کہ حضرت علی دوبارہ دنیا میں تشریف لائیں گے۔

حوالہ جات[ترمیم]