مندرجات کا رخ کریں

شفق

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]
لفظ زبان اسم - فعل - حرف مذکر مؤنث جمع
شفق عربی اسم ( اسم معرفہ) شفق

اشتقاقیات

[ترمیم]

شفق←شفَق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

تلفظ

[ترمیم]
  • ش ف ق
  • شَفَق
  • شَفَق

معانی

[ترمیم]
  • سرخی جو طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب کے وقت افق پر نمودار ہوتی ہے، آسمانی سرخی۔
  • [ کنایۃ ] سُرخی، ہونٹوں کی یا رخسار کی لالی۔
    • وہ ہونٹوں کی شفق وہ صبح رخسار وہ زلفوں کی گھٹائیں تیرہ و تار ( ١٩٤٩ء، نبضِ دوراں، ٧٣ )
  • مہربانی، ہمدردی۔
    • "شفق : مہربان ہونا" ( ١٩٨٢ء، فنِ تاریخ گوئی اور اسکی روایت، ١١٨ )

مترادفات

[ترمیم]

تراجم

[ترمیم]
رومن
[ترمیم]
انگریزی
[ترمیم]
  1. evening twilight, redness in the horizon at evening
  2. condolence، sympathy، kindness
  3. fear

روزمرہ جات

[ترمیم]
  1. شفق پھولنا
  2. شفق کھلنا
  3. شفق نمودار ہونا

مرکبات

[ترمیم]
  1. شفق آلود
  2. شفق آمیز
  3. شفق پوش
  4. شفق زار
  5. شفق شمالی
  6. شفق گوں


ماخوذ اصطلاحات

[ترمیم]

مزید دیکھیں

[ترمیم]

ماخذ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

نثری حوالہ جات

[ترمیم]

شعری حوالہ جات

[ترمیم]
پہنا دیا شفق نے سونے کا سارا زیور
سورج نے اپنے گہنے چاندی کے سب اتارے
ڈھلتا گیا یادوں کی شفق میں تیرا پیکر
احساس نے جب حسن کی توصیف رقم کی


عربی

[ترمیم]