صحبت ناجنس

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: صحبت

اردو[ترمیم]

اشتقاقیات[ترمیم]

عربی زبان سے مشتق اسم کیفیت صحبت بطور مضاف الیہ کے ساتھ کسرہ اضافت بڑھا کر فارسی سے اردو میں دخیل اسم صفت (نا بطور حرفِ نفی + جنس) مضاف الیہ سے مرکب اضافی بنا ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں پہلی بار 1858ء میں ’’بیاضِ سحر‘‘ میں تحریری طور پر ملتا ہے۔

اسم[ترمیم]

صحبت ناجنس مؤنث

مترادفات[ترمیم]