صورت آشنا

ویکی لغت سے

صُورَت آشْنا {صُو + رَت + آش + نا}

عربی سے مشتق اسم صورت کے ساتھ فارسی سے اسم جامد آشنا ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے 1780ء کو "کلیاتِ سودا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

معانی[ترمیم]

1. جس سے معمولی جان پہچان ہو، دور کی صاحب سلامت کا واقف کار، جانا پہچانا۔

"صورت آشنا ہونا ممکن نہیں تھا، شادی ہو جاتی تو ملاقات ہوتی۔"، [1]

مترادفات[ترمیم]

رُوشَناس، واقِف، شَناسا، صُورَت شَناسا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ( 1989ء، افکار، کراچی، اکتوبر، 17 )

رومن[ترمیم]

Surat aashna

تراجم[ترمیم]

انگریزی : One known by sight only