مندرجات کا رخ کریں

نمو

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: بالیدگی، روئیدگی، اور ظہور

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

نَمُو عربی زبان کا لفظ ہے اور اردو زبان میں پہلی بار 1718ء میں ’’دیوان آبرو‘‘ میں تحریری طور پر ملتا ہے۔

اسم

[ترمیم]

نمو مذکر

مترادفات

[ترمیم]

انگریزی

[ترمیم]
  • growing
  • Increasing
  • growth
  • increase
  • vegetation