مندرجات کا رخ کریں

غرارہ

ویکی لغت سے

غَرارَہ {غَرا + رَہ} (فارسی)

متغیّرات


غَرارا {غَرا + را}

اسم نکرہ

معانی

[ترمیم]

1. حلق میں پانی یا رقیق دوا ڈال کر غرغر کی آواز نکال کر کلی کرنا، غرغرہ، کلّی۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

gargling; a gargle

مترادفات

[ترمیم]

کُلّی