مندرجات کا رخ کریں

غرور

ویکی لغت سے

غُرُور {غُرُور} (عربی)

غ ر ر، غُرُور

ثلاثی مجرد از مضاعف سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر اور اسم مجرد مستعمل ہے۔ 1635ء کو "سب رس" میں استعمال ہوا۔

اسم مجرد (مذکر - واحد)

جمع غیر ندائی: غُروروں {غُرُو + روں (و مجہول)}

معانی

[ترمیم]

1. گھمنڈ، تکبر، نخوت، فخر۔

"یہ لڑکی پورے غرور کے ساتھ اپنے جرم کا اعتراف کرتی ہے"۔، [1] 2. { کنایۃ } خیال فاسد، وسوسہ، دھوکا۔

"پھر پیٹھ پھیر کر چلا، اور غرور کیا اور کہا کہ یہ تو جادو ہے"۔، [2]

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

A thing by which one is deceived; pride, haughtiness, vanity, vainglory.

مترادفات

[ترمیم]

دھوکا، فَریب، مَکَر، جُل، نَخْرا، فَخَر، فِرْعَونِیَت، تَکَبُّر، اَنانِیَت، گھَمَنْڈ، رَعُونَت، تَفاخُر، اِفْتِخار، مان، اُمَنْگ، خود اِنْکاری، نَخْوَت، ناز،

مرکبات

[ترمیم]

غُرُورِ حُسْن، غُرُور شِکَن

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ( 1977ء، خوشبو ( دیباچہ)19 )
  2. ( 1923ء، سیرۃ النبیۖ، 218:3 )

مزید دیکھیں

[ترمیم]

فارسی

[ترمیم]

اسم

[ترمیم]

غرور

  1. غرور