مندرجات کا رخ کریں

فقرالدم:

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]
  • Anemia: جب خون میں سرخ خلیات یا سرخ کرویہ (hemoglobin) کی مقدار جب معمول سے کم ہوجاۓ تو ایسی صورت کو فقرالدم یا خون کی کمی کہا جاتا ہے۔ اس کی بنیادی وجوہات میں، خون کا ضرورت سے کم بننا یا / اور ضائع ہوجاتا شامل ہیں۔

متبادلات

[ترمیم]