مندرجات کا رخ کریں

ماڈیول:he-translit/دستاویز

ویکی لغت سے

یہ ماڈیول:he-translit کا دستاویزی صفحہ ہے

یہ ماڈیول تقریباً مکمل ہے۔
یہ ماڈیول تقریباً مکمل طور پر تیار ہے۔ کچھ الفاظ نادرستی سے نقل حرف کئے جائیں البتہ زیادہ تر صحیح ہونے چاہئیں۔

تعارف

[ترمیم]

یہ ماڈیول عبرانی الفاظ اور متیں کی نقل حرفی کرنے کا کام دیتی ہے۔ عبرانی نقل حرفی کا میار اس میں خود قائم کیا گیا ہے جو قدیم عبرانی (یعنی بِبْلِکَل ہِیبْرُو) ہجے اور تلفظ کے قریب ہے۔ مستقبل میں اس ماڈیول میں جدید عبرانی کے لئے الگ سا کوڈ شامل کرنا مناسب ہو، چونکہ وقت کے ساتھ ساتھ عبرانی تلفظ بدلتا گیا ہے۔ عبرانی نقل حرفی کا میار کے متعلق مزید وکی لغت:عبرانی نقل حرفی پر پڑھا جا سکتا ہے۔

مثالیں

[ترمیم]

لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:string utilities' not found۔