متنوع الالوان

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: متنوع الحال اور متنوع

اردو[ترمیم]

اشتقاقیات[ترمیم]

مُتَنَوِّعُ الْاَلْوَانْ عربی زبان کے متنوع کے ساتھ ’’اَل‘‘ کے اضافہ اور عربی کے دوسرے لفظ لون (بمعنی رنگ) کی جمع الوان کے لگادینے سے بنا ہے۔ اردو میں پہلی بار 1992ء میں ماہنامہ نِگار (کراچی) کے شمارہ دسمبر میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم[ترمیم]

متنوع الالوان مذکر

  • طرح طرح کے۔
  • رنگ رنگ کے۔