مندرجات کا رخ کریں

متنوع الحال

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: متنوع اور متنوع الالوان

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

مُتَنَوِّعُ الْحَال متنوع سے ماخوذ مرکب ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں 1989ء میں ماہنامہ فاران میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم

[ترمیم]

متنوع الحال مذکر

  • کئی قسم کی طرح کا۔
  • طرح طرح کا حال۔
  • یک رنگی کے مقابل۔
  • کئی قسم کی صورت حال۔