معقول می شوند چو معزول می شوند

ویکی لغت سے
Jump to navigation Jump to search

فارسی[ترمیم]

ضرب المثل[ترمیم]

مَعقُول می شَوَند چو مَعزُول می شَوَند

  1. جب لوگ اپنے عہدے سے ہٹا دئیے جاتے ہیں تو اُنہیں عقل آجاتی ہے۔
  2. عہدہ بالعموم لوگوں کو بددِماغ بنا دیتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  • علمی اردو لغت۔
  • جامع اللغات۔
  • مہذب اللغات۔