ویکی لغت:منتظمین/رائے شماری/شہاب
محترم احباب
آداب!
شہاب بھائی کچھ عرصہ سے وکی لغت پر سرگرم ہیں۔ پہلے تک تو میں منتظم تھا پر میری عارضی منتظمی بھی ختم ہو گئی۔ تاہم، اب کچھ مسائل ایسے ہیں جن کو بغیر منتظم کے حل نہیں کیا جا سکتا مثلاً تخریب کارانہ صفحات کا حذف اور نقصان پہنچانے والے صارفین پر پابندی لگاناـ شہاب بھائی کی محنت اور لگن سے اور میری کچھ شراکتوں سے اردو وکی لغت کا شمار اب سو بڑی وکی لغات میں سے ایک کے طور پر کیا جاتا ہے۔ ابھی میں یہاں فعال نہیں ہوں۔ اس وقت اردو وکی لغت پر ایک بھی منتظم نہیں ہے، اس وجہ کی بنا پر میں شہاب صاحب کو دائمی (permanent) منتظمی کے لیے نامزد کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ تمام احباب رائے و تبصرہ کا اظہار فرما کر اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے مدد فرمائیں گے۔ شکریہ!
یہ رائے شماری 9 اپریل 2018ء سے شروع ہو کر 14 اپریل 2018ء تک جاری رہے گی۔
— بخاری سعید (گفتگو!) 13:50، 9 اپريل 2018ء (UTC)
تائید
- تائید محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 15:17، 9 اپريل 2018ء (UTC)
- تائید--Obaid Raza (تبادلۂ خیال) 16:23، 9 اپريل 2018ء (UTC)
- تائید--Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال) 17:15، 9 اپريل 2018ء (UTC)
- تائید --ابنِ ضیا (تبادلۂ خیال) 03:51، 10 اپريل 2018ء (UTC)
- تائید --Tahir mq (تبادلۂ خیال) 05:03، 10 اپريل 2018ء (UTC)
- تائید--Syedalinaqinaqvi (تبادلۂ خیال) 03:01، 11 اپريل 2018ء (UTC)
- تائید--Arif80s (تبادلۂ خیال) 06:51، 11 اپريل 2018ء (UTC)
- تائید--قیصرانی (تبادلۂ خیال) 15:37، 11 اپريل 2018ء (UTC)
- تائید--Asadpg (تبادلۂ خیال) 06:29، 12 اپريل 2018ء (UTC)
- تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 16:35، 13 اپريل 2018ء (UTC)
تنقید
تبصرہ
- شہاب صاحب اردو ویکی کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہیں۔ امید کہ یہاں کی منتظمی کے باوجود اردو ویکی پیڈیا پر بھی تعاون جاری رہے گا۔ --Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال) 17:15، 9 اپريل 2018ء (UTC)
- ذرہ نوازی پر سارے ساتھیوں کا انتہائی شُکر گزار ہوں۔
--شہاب (تبادلۂ خیال) 20:32، 13 اپريل 2018ء (UTC)
نتیجہ
- تکمیل شہاب صاحب کو 17 جولائی 2018ء تک منتظم بنا دیا گیا ہے۔— بخاری سعید (گفتگو!) 10:51، 17 اپريل 2018ء (UTC)