ویکی لغت:منتظمین/رائے شماری/~MMGJ~
Appearance
~MMGJ~
[ترمیم]السلام و علیکم! میرے خیال میں وکی لغت میں کوئی منتظم نہیں ــ میں نے میٹاوکی میں دیکھا ــ یہاں پر کوئی تو منتظم ہونا چاہیے ــ لہزا میں کھڑا ہوا ہوں ــ آپ کی تائید درکار ہےــ~MMGJ~ (talk) 07:43, 25 جون 2016 (UTC)
تائید
[ترمیم]تنقید
[ترمیم]- تنقید، یہاں پہلے ایک صارف عثمان خان نے نام پیش کیا تھا، تب اس وقت ان کا املا تھوڑا کمزور تھا، تو ان کو روک دیا گیا ۔ اب اگر کوئی اہل ہے تو پہلے ان کا ہی نام ہونا چاہیے، ڈاکٹر سنجری عارف سومرو بھی اس کام کے لیے مفید ثابت ہوں گے۔Obaid Raza (talk) 09:36, 25 جون 2016 (UTC)
تبصرہ
[ترمیم]- Pinging صارف:Hindustanilanguageصارف:Tahir mqصارف:Obaid Razaصارف:امین اکبرصارف:Drcenjaryصارف:محمد افضل…………~MMGJ~ (talk) 07:43, 25 جون 2016 (UTC)