ہاتھ میں سمرنی اور بغل میں کترنی
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
مزید دیکھیے: سمرنی
اردو[ترمیم]
ضرب المثل[ترمیم]
ہاتھ میں سمرنی اور بغل میں کترنی
- ظاہر میں نیک صفت اور باطن میں دغا بازی۔
- ظاہر رحمٰن کا باطن شیطان کا
ہاتھ میں سمرنی اور بغل میں کترنی