ہر کسے را بہر کارے ساختند
Appearance
مزید دیکھیے: ہر کارے و ہر مردے
فارسی
[ترمیم]ضرب المثل
[ترمیم]ہَرکَسے را بَہر کارے ساختَند
- ہر آدمی ہر کام نہیں کرسکتا۔
- ہر شخص کو اللہ نے کسی خاص کام کے لیے پیدا کیا ہے، وہ ہر کام نہیں کرسکتا۔
- ہر شخص کو کسی کام کے لیے بنایا گیا ہے اور اس کام کا عشق اس کے دل میں ڈال دیا گیا ہے ۔
- ہر کارے و ہر مردے