مندرجات کا رخ کریں

cheat

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]

صفت

[ترمیم]

cheat (تقابلی more cheat، تفضیلی most cheat)

  1. بددیانت۔ بےایمان۔ دھوکے باز۔ فریبی۔


فعل متعدی

[ترمیم]

cheat (third-person singular simple present cheats، present participle cheating، simple past and past participle cheated)

  1. (متعدی) دغا دینا۔ ڈنڈی مارنا۔ دھوکا دینا۔ فریب دینا۔ گھپلا کرنا۔ حجامت بنانا۔ جل دینا۔ پگڑی اتارنا۔ پٹی پڑھانا۔ پچارا دینا۔ الو بنانا۔