nourish
Appearance
انگریزی
[ترمیم]فعل متعدی
[ترمیم]nourish (third-person singular simple present nourishes، present participle nourishing، simple past and past participle nourished)
- (متعدی) آرام دینا۔ فروغ دینا۔ غذا بہم پہنچانا۔ حوصلہ افزائی کرنا۔ کھلا پلا کر بڑا کرنا۔ پالنا۔ پالنا پوسنا۔ پرورش کرنا۔ سہارا دینا۔