تورات
Appearance
اردو
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]عبرانی תּוֹרָה (تورٰه) سے مشتق ہوا ہے جس کے معنی ہیں: قانون، تعلیمات یا ہدایات۔ عربی زبان میں یہ اپنی عبرانی زبان کی سی صورت و مشابہت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ عربی زبان میں توریت کی صورت میں معرب ہوکر داخل ہوا ہے اور بعد ازاں اردو میں تَورَات مستعمل ہوا۔
اسم معرفہ
[ترمیم]تورات مذکر
- موجودہ کتابِ مقدس کے پہلے پانچ صحائف کو تورات کہتے ہیں۔ یہ صحائف عبرانی زبان میں حضرت موسیٰ پر نازل ہوئے تھے۔