مندرجات کا رخ کریں

حاضرین جلسہ

ویکی لغت سے

حاضِرِینِ جَلْسَہ {حا + ضِری + نے + جَل + سَہ}

عربی زبان سے مشتق اسم حاضر کی جمع حاضرین کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم جلسہ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے "پلیٹس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ (جمع)

معانی

[ترمیم]

1. جلسے میں شریک لوگ، شرکائے محفل۔ (پلیٹس)۔

انگریزی ترجمہ

[ترمیم]

the persons present at the meeting; the present assembly, this meeting

حوالہ جات

[ترمیم]