حفصیہ

ویکی لغت سے

حَفْصِیَّہ {حَف + صی + یَہ} (عربی)

اسم معرفہ

معانی[ترمیم]

1. نوارج کا گروہ جو حفص بن مقدام کو اپنا امام و سربراہ مانتا ہے۔