رسالت
اردو[ترمیم]
اشتقاقیات[ترمیم]
رِسَالَت عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر رُسُل سے اسم مشتق ہوا ہے۔ اردو میں اصل معنی اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا ہے اور سب سے پہلے تحریری صورت میں 1838ء میں ’’بستانِ حکمت‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم[ترمیم]
رسالت مؤنث
- پیغام لے جانے اور پہنچانے کا کام۔
- ایلچی گری۔
- سفارت۔
- پیغمبری۔
- نبی یا رسول کا منصب۔
- اللہ تعالیٰ کے احکامات بندوں تک پہنچانے کا عمل۔
- پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم الرُسل ہونے کا اعتقاد۔
مترادفات[ترمیم]
مرکبات[ترمیم]
انگریزی[ترمیم]
- message
- mission
- divine mission; apostleship
- the apostolic office or function