مندرجات کا رخ کریں

رسل

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: رسالت

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

رُسُل عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر رُسُل سے اسم مشتق ہوا ہے۔ اردو میں اصل معنی اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا ہے اور سب سے پہلے تحریری صورت میں 1838ء میں ’’بستانِ حکمت‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم

[ترمیم]

رسل مذکر