طومار طرازی
Appearance
مزید دیکھیے: طومار، طومار بنا کھڑا کرنا، طومار باندھنا، طومار کرنا، طومار کے طومار، طومار کھولنا، طومار لگانا، طومار لگنا، طومار نویس، اور طومار نویسی
اردو
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]طومار طرازی عربی زبان کے طومار اور فارسی زبان کے طراز کا مرکب ہے۔ طراز دراصل طرازیدن سے مخرج ہوا ہے جس کا معنی ہے نقش کرنا۔ طرازیدن کے مخفف طراز کے ساتھ ی لگا کر لاحقہ ٔ کیفیت بنایا گیا ہے۔
محاورہ
[ترمیم]- الزام لگانا۔
- بہتان لگانا۔
- جھوٹ کہنا۔
- مبالغہ آمیز باتیں کرنا۔