طومار نویس
Appearance
مزید دیکھیے: طومار، طومار بنا کھڑا کرنا، طومار باندھنا، طومار طرازی، طومار کرنا، طومار کے طومار، طومار کھولنا، طومار لگانا، طومار لگنا، اور طومار نویسی
اردو
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]- طُومَار نَوِیس دو الفاظ یعنی طومار اور نویس کا مرکب ہے۔ عربی زبان سے طومار اور فارسی زبان سے نوشتن کا نویس مل کر طومار نویس بنا ہے۔نوشتن کے معنی لکھنا کے ہیں۔ اردو زبان میں پہلی بار 1989ء میں استعمال ہوا۔
اسم
[ترمیم]- ایسا مصنف، محقق، مقالہ نگار یا سوانح نگار جو بہت تفصیل سے لکھنے والا ہو۔
- طویل خط لکھنے والا۔
- محاسب۔
- جمع خرچ نویس۔
- اکاؤنٹنٹ