مندرجات کا رخ کریں

know

ویکی لغت سے

انگریزی

[ترمیم]

فعل لازم

[ترمیم]

know

  1. (لازم) علم ہونا۔ واضح طور پر محسوس کرنا۔ یاد داشت میں ہونا۔


فعل متعدی

[ترمیم]

know

  1. (متعدی) آگاہ ہونا۔ آشنا ہونا۔ ادراک کرنا۔ جاننا۔ معلوم کرنا۔ پانا۔ پہچاننا۔ ذہن میں بٹھا لینا۔