آنت
اردو[ترمیم]
اسم - فعل - حرف | تفصیل |
---|---|
اسم | اسم نکرہ |
مذکر | مؤنث |
---|---|
آنت |
واحد | جمع | جمع غیر ندائی |
---|---|---|
آنت | آنْتیں [آں + تیں (یائے مجہول)] | آنْتوں [آں + توں (واؤ مجہول)] |
اشتقاقیات[ترمیم]
انتر←آنْت
سنسکرت میں اصل لفظ 'انتر' ہے اس سے ماخوذ اردو میں آنت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٦٩ء میں قلمی نسخہ "آخر گشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
تلفظ[ترمیم]
- آ ن ت
- آنْت (ن مغنونہ)
- آنْت
معانی[ترمیم]
- پیٹ کے اندر لمبا نلکی کی قسم کا ایک نرم عضو جس میں غذا کا فضلہ جمع ہوتا ہے۔
- "سب سے پہلے مریض کی آنتوں کی حالت دیکھیں۔" ( ١٩٣٦ء، شرح اسباب (ترجمہ)، ٢٧٤:٢ )
- کنایۃً لمبی چیز
مترادفات[ترمیم]
تراجم[ترمیم]
رومن[ترمیم]
- Aant
انگریزی[ترمیم]
مرکبات[ترمیم]
روزمرہ جات[ترمیم]
- آنت کا بل کھلنا
- آنت کا بل کھولنا
- آنت بولنا
- آنت بھاری ہونا
- آنت ٹوٹنا
- آنت کا قل ھواللہ پڑھنا
- آنتوں میں بل پڑنا
- آنتیں الٹ جانا
- آنتیں ٹوٹنا
- آنتیں سمیٹنا
- آنتیں سوکھنا
- آنتیں الٹ جانا
- آنتیں قل ھواللہ پڑھتی ہیں، آنتیں قل ھواللہ پڑھ رہی ہیں، آنتیں قل ھواللہ پڑھنے لگیں،
- آنتیں گلے آنا، آنتیں گلے میں آنا
- آنتیں منہ کو آنا
- آنتیں موسنا
ضرب الامثال[ترمیم]
ماخوذ اصطلاحات[ترمیم]
اقوال[ترمیم]
مزید دیکھیں[ترمیم]