مندرجات کا رخ کریں

حفاظتی

ویکی لغت سے

حِفاظَتی {حِفا + ظَتی}

صفت نسبتی

معانی

[ترمیم]

1. حفاظت سے منسوب، یا متعلق۔

مترادفات

[ترمیم]

دِفاعی،

مرکبات

[ترمیم]

حِفاظَتی چَوکی، حِفاظَتی لِباس، حِفاظَتی ٹَیکْس، حِفاظَتی جیکِٹ

مزید دیکھیں

[ترمیم]