مندرجات کا رخ کریں

خشوع و خضوع

ویکی لغت سے
مزید دیکھیے: خشیت اور خشوع

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

خُشُوع و خُضُوع عربی زبان سے مشتق اسم خشوع کے ساتھ واؤ بطور حرف عطف لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم خضوع لگانے سے مرکب خشوع و خضوع بنا ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ پہلی بار اردو میں تحریری طور پر 1794ء میں دیوانِ بیدار میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم

[ترمیم]

خشوع و خضوع مذکر