نبی الوراء
Appearance
مزید دیکھیے: نبی اکرم، نبی آخرالزماں، نبی القبلتین، نبی الہدیٰ، نبی برحق، نبی الملحمہ، نبی مجتبیٰ، اور نبی مرسل
اردو
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]نَبِیُّ الْوَرَاء عربی زبان کے نبی اور الوارء کا مرکب ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں 1809ء میں ’’شاہ کمال‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم
[ترمیم]- انسانوں کے لیے مقرر کردہ نبی (لفظی معنی)۔
- مراد پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں کہ جن کا یہ مشہور لقب ہے۔