نبی القبلتین
Appearance
مزید دیکھیے: نبی اکرم، نبی آخرالزماں، نبی الوراء، نبی الہدیٰ، نبی برحق، نبی الملحمہ، نبی مجتبیٰ، اور نبی مرسل
اردو
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]نَبِیُّ الْقِبْلَتَینْ عربی زبان کے اسم نبی اور قبلہ کی جمع قبلتین کا مرکب ہے۔ پہلی بار اردو میں تحریری صورت میں 1923ء میں ’’سیرۃ النبی‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔