مندرجات کا رخ کریں

نبی الہدیٰ

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

نَبِیُّ الْہُدیٰ عربی زبان کے نبی کے ساتھ ’’اَل‘‘ کا اضافہ کرکے ہدیٰ لگادینے سے بنا ہے۔ ہدیٰ کا مادہ ہ، د اور ی ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں 1638ء میں ’’چندر بدن و مہیار‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم

[ترمیم]

نبی الہدیٰ مذکر