مندرجات کا رخ کریں

نبی برحق

ویکی لغت سے

اردو

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

نَبِی بَرحَق عربی زبان سے ماخوذ اسم نبی کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر فارسی حرف ربط ’’بَر‘‘ کے ساتھ عربی اسم حق لگا دینے سے مرکب توصیفی بنا ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں ’’نوراللغات‘‘ میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم

[ترمیم]

نبی برحق مذکر