نبی اکرم
Appearance
مزید دیکھیے: نبی القبلتین، نبی الوراء، نبی الہدیٰ، نبی آخرالزماں، نبی برحق، نبی الملحمہ، نبی مجتبیٰ، اور نبی مرسل
اردو
[ترمیم]اشتقاقیات
[ترمیم]نبی اَکرم عربی زبان کے مصدر نبی اور دوسرے مصدر اکرم کے لگادینے سے بنا ہے۔ اردو میں پہلی بار تحریری صورت میں 1972ء میں دائرہ معارف اسلامیہ میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم
[ترمیم]- بہت کرم کرنے والا نبی۔
- مراد پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہے جنہیں مسلمان تعظیم کی خاطر نبیٔ اَکرم کے لقب سے یاد کرتے ہیں۔