آب

وکی لغت سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

آب {آب}

اردو[ترمیم]

اسم- اسم نکرہ

مذکر- (مونث) اس کی مونث بھی آب ہی ہے۔

واحد- (جمع) اس کی کوئی جمع نہیں ہے۔

مترادفات- پانی، عرق، شباہت، شوربا، رنگت، صفا، جا، جل

متضادات- آتش

اشتقاقیات[ترمیم]

آب فارسی اور سنسکرت دونوں زبانوں میں آب ہی مستعمل ہے جبکہ اردو میں یہ لفظ فارسی سے آیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1503ء میں نوسرہار میں مستعمل ملتا ہے۔

تلفظ[ترمیم]


معانی[ترمیم]


مرکبات[ترمیم]

  1. آب آب
  2. آب آتش نما
  3. آب آتش رنگ
  4. آب آش
  5. آب آمیز
  6. آب آہن
  7. آب ارغوانی
  8. آب انار
  9. آب انبار
  10. آب انگور
  11. آب ایستادہ
  12. آب بازی
  13. آب برد
  14. آب بردار
  15. آب برار
  16. آب بقا
  17. آب بند
  18. آب پاش
  19. آب پاشی
  20. آب پنیر
  21. آب پیما
  22. آب تیغ
  23. آب جامد
  24. آب جو
  25. آب جوش
  26. آب چشم
  27. آب حرام
  28. آب حیات
  29. آب خاصہ
  30. آب خالص
  31. آب خمار
  32. آب خورا
  33. آب خوردہ
  34. آب خیز
  35. آب دار
  36. آب داری
  37. آب دست
  38. آب دوز
  39. آب دیدہ
  40. آب ریز
  41. آب زر
  42. آب زدگی
  43. آب زلال
  44. آب زمزم
  45. آب زن
  46. آب سبیل
  47. آب سرخ
  48. آب سیاہ
  49. آب شار
  50. آب شبینہ
  51. آب شور
  52. آب کار
  53. آب کاری
  54. آب کاشت
  55. آب کش
  56. آب کشی
  57. آب کشیدہ
  58. آب کوثر
  59. آب گاہ
  60. آب گل
  61. آب گلرنگ
  62. آب گوں
  63. آب مقطر
  64. آب نالے
  65. آب نقرہ
  66. آب نے
  67. آب نیساں
  68. آب و تاب
  69. آب و باد
  70. آب و دانہ
  71. آب و رنگ
  72. آب و گل
  73. آب و ہوا
  74. آب وضو
  75. آبیار
  76. آبیاری
  77. آب یخ


روزمرہ جات[ترمیم]

  1. آب بگڑنا
  2. آب دینا
  3. آب رکھنا
  4. آب رواں میں گاڑھے کا پیوند
  5. آب کرنا
  6. آب کوثر سے زبان دھونا
  7. آب کوثر سے زبان دُھلی ہونا
  8. آب گرنا
  9. آب لے جانا
  10. آب لینا
  11. آب مٹانا
  12. آب مٹنا
  13. آب و خور اٹھنا
  14. آب و دانہ بند کرنا
  15. آب و دانہ بند ہونا
  16. آب و دانہ حرام کر دینا
  17. آب و رنگ چڑھانا
  18. آب و نمک ملانا
  19. آب ہونا
  20. آب اترنا
  21. آب اُڑنا


ضرب الامثال[ترمیم]

  1. آب آب کر مر گئے سرھانے دھرا رہا پانی

ماخوذ اصطلاحات[ترمیم]

  • [ دھاتی ] کیمیائی سیال میں حل کی ہوئی دھات (عموماً دھات کی طرف اضافت کے ساتھ) جیسے: آب زر.
  • [ طب ] پارہ. (خزائن الادویہ، 1:7)
  • [ تصوف ] وہ فیض جو ان لوگوں کے لیے ہے، جنھوں نے اپنی ہستی کو فانی کر دیا ہے. (مصباح التعرف لارباب الصوف، 22)
  • [ عناصر ] اربعہ عناصر میں سے ایک عنصر.
  • [ وقت ] گیارہویں رومی مہینے کا نام جس میں آفتاب برج اسد میں ہوتا ہے اور جوخزاں کے خاتمے کا وقت ہے.

اقوال[ترمیم]

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

ادبی حوالہ جات[ترمیم]

نثری حوالہ جات[ترمیم]


شعری حوالہ جات[ترمیم]


فقرات[ترمیم]

تراجم[ترمیم]

رومن[ترمیم]

Aab


انگریزی[ترمیم]

Water .1

2. Splendor

3. elegance

4. Polish

5. Magnificence

6. Water or luster ( in gems

7. Temper (of steel

8. Sharpness ( of sword

9. Brightness

فارسی[ترمیم]

اسم-

مذکر- (مونث) اس کی مونث بھی آب ہی ہے۔

واحد- (جمع) اس کی جمع [[آب ہا]] ہے۔

مترادفات- عرق، شوربا، رنْگت، صفا، جا ، جل

متضادات- آتش

اشتقاقیات[ترمیم]

تلفظ[ترمیم]

معانی[ترمیم]


مرکبات[ترمیم]

روزمرہ جات[ترمیم]

ضرب الامثال[ترمیم]

  1. آب آمد تیمم برخاست
  2. آب در ہاون کوبیدن
  3. آب از آب تکان نخوردن
  4. آب از دست نچکیدن
  5. آب از سر گذشتن
  6. آب از دریا بخشیدن
  7. آب بر در کسی ریختن
  8. آب بہ آسمان انداختن
  9. آب پاکی روی دست کسی ریختن
  10. آب زیر پوست کسی رفتن
  11. آبے کہ از سرگزشت چہ یک نیزہ چہ یک دست
  12. آب ندیدہ موزہ از پا کشیدہ

ماخوذ اصطلاحات[ترمیم]

  1. [[]]

اقوال[ترمیم]

متعلقہ الفاظ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

فقرات[ترمیم]

عربی[ترمیم]

اسم-

مذکر- (مونث) اس کی کوئی مونث نہیں ہے۔

واحد- (جمع) اس کی کوئی جمع نہیں ہے۔

مترادفات- عرق، شوربا، رنْگت، صفا، جا ، جل

متضادات- آتش

اشتقاقیات[ترمیم]

تلفظ[ترمیم]

معانی[ترمیم]

مرکبات[ترمیم]

روزمرہ جات[ترمیم]

ضرب الامثال[ترمیم]

ماخوذ اصطلاحات[ترمیم]

اقوال[ترمیم]

متعلقہ الفاظ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

فقرات[ترمیم]

سندھی[ترمیم]

اسم-

مذکر- (مونث) اس کی کوئی مونث نہیں ہے۔

واحد- (جمع) اس کی کوئی جمع نہیں ہے۔

مترادفات- عرق، شوربا، رنْگت، صفا، جا ، جل

متضادات- آتش

اشتقاقیات[ترمیم]

تلفظ[ترمیم]

معانی[ترمیم]

مرکبات[ترمیم]

روزمرہ جات[ترمیم]

ضرب الامثال[ترمیم]

ماخوذ اصطلاحات[ترمیم]

اقوال[ترمیم]

متعلقہ الفاظ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

فقرات[ترمیم]

ہندی[ترمیم]

اسم-

مذکر- (مونث) اس کی کوئی مونث نہیں ہے۔

واحد- (جمع) اس کی کوئی جمع نہیں ہے۔

مترادفات- عرق، شوربا، رنْگت، صفا، جا ، جل

متضادات- آتش

اشتقاقیات[ترمیم]

تلفظ[ترمیم]

معانی[ترمیم]

مرکبات[ترمیم]

روزمرہ جات[ترمیم]

ضرب الامثال[ترمیم]

ماخوذ اصطلاحات[ترمیم]

اقوال[ترمیم]

متعلقہ الفاظ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

فقرات[ترمیم]

‘‘https://ur.wiktionary.org/w/index.php?title=آب&oldid=29566’’ مستعادہ منجانب